پاکستان امریکہ کا طویل المعیاد شراکت دار

اسلام آباد:وفاقی وزیراقتصادی امورسردارایازصادق نے کہاہے کہ پاکستان امریکہ کا طویل المعیاد شراکت دار ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں … Continue reading پاکستان امریکہ کا طویل المعیاد شراکت دار